چیف

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - اعلٰی، افضل، سب سے بڑا، سربرہا، برتر۔ "چیف کسی محکمہ کے افسر، سردار لیڈر یا رہبر کے لیے اردو میں مروج ہے"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٦ ) ٢ - سردار، کسی محکمے کا اعلٰی عہدہ دار۔ "چھاپہ ماروں کا یہ لیڈر جنگ سے پہلے. چیف تھا"      ( ١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا، ٥٣:١ )

اشتقاق

انگریزی زبان کا لفظ 'Chief' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٨ء کو "شکوہ فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: Chief