چیلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا جو لکڑی چیرنے یا پھاڑنے کے بعد نکلتا ہے، چھوٹا چیلا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا جو لکڑی چیرنے یا پھاڑنے کے بعد نکلتا ہے، چھوٹا چیلا۔