چینج
قسم کلام: اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
معنی
١ - کسی بڑے سکے کے عوض میں ملنے والے چھوٹے سکے۔ ریزکاری۔ "وہ میرا ایک روپیہ کا چینج تو بھول ہی گئے۔" ( ١٩١٧ء، مراری دادا، ١٢ )
اشتقاق
انگریزی زبان کا لفظ 'Change' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء کو "مراری دادا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کسی بڑے سکے کے عوض میں ملنے والے چھوٹے سکے۔ ریزکاری۔ "وہ میرا ایک روپیہ کا چینج تو بھول ہی گئے۔" ( ١٩١٧ء، مراری دادا، ١٢ )
اصل لفظ: Change