چینجر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خود کار برق گرامو فون جو ایک کے بعد ایک ریکارڈرز خود بدلتا ہے، اس میں (عموماً) بیک وقت سات ریکارڈ کی گنجائش ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خود کار برق گرامو فون جو ایک کے بعد ایک ریکارڈرز خود بدلتا ہے، اس میں (عموماً) بیک وقت سات ریکارڈ کی گنجائش ہوتی ہے۔