چیونٹا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چیونٹی کی قسم، چیونٹی سے بڑا کیڑا جو کالے لال اور بھورے رنگ کا اور شکل و صورت میں چیونٹی کی طرح ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چیونٹی کی قسم، چیونٹی سے بڑا کیڑا جو کالے لال اور بھورے رنگ کا اور شکل و صورت میں چیونٹی کی طرح ہوتا ہے۔