چیچڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جوں کی شکل سے ملتا ہوا، قدرے لمبا کپڑا جو کتے، گائے، بھینس، بھیڑ، دنبے کے مختلف حصوں میں نہایت سختی سے چمٹا رہتا ہے اور ان کا خون چوستا ہے، چچڑی کا تحتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جوں کی شکل سے ملتا ہوا، قدرے لمبا کپڑا جو کتے، گائے، بھینس، بھیڑ، دنبے کے مختلف حصوں میں نہایت سختی سے چمٹا رہتا ہے اور ان کا خون چوستا ہے، چچڑی کا تحتی۔