چیک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بینک سے روپیہ نکلوانے کا تحریری حکم نامہ، بینک کی طرف سے جاری کردہ اختیاری سلپ۔ "چیک وہ بل آف اکسچینج ہے جو کسی خاص مہاجن کے نام لکھا جائے"      ( ١٩٣٢ء، قانون دستاویزات قابل بیع و شریٰ، ١٠ )

اشتقاق

انگریزی زبان کا لفظ 'Cheque' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء کو "قانون دستاویزات قابل بیع و شریٰ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بینک سے روپیہ نکلوانے کا تحریری حکم نامہ، بینک کی طرف سے جاری کردہ اختیاری سلپ۔ "چیک وہ بل آف اکسچینج ہے جو کسی خاص مہاجن کے نام لکھا جائے"      ( ١٩٣٢ء، قانون دستاویزات قابل بیع و شریٰ، ١٠ )

اصل لفظ: Cheque
جنس: مذکر