ڈائجسٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انتخاب کیا ہوا، منتخب، ڈائجسٹ سے منسوب۔ "کیا داخلی غزل بازی، کیا رومانوی افسانہ کیا، ڈائجسٹی سنسنی خیزی . ہائی کوالٹی ادب کو ایمائیت۔"      ( ١٩٧٦ء، صدا کر چلے، ٧٠ )

اشتقاق

انگریزی سے ماخوذ اسم 'ڈائجسٹ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'ڈائجسٹی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "صدا کر چلے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - انتخاب کیا ہوا، منتخب، ڈائجسٹ سے منسوب۔ "کیا داخلی غزل بازی، کیا رومانوی افسانہ کیا، ڈائجسٹی سنسنی خیزی . ہائی کوالٹی ادب کو ایمائیت۔"      ( ١٩٧٦ء، صدا کر چلے، ٧٠ )

جنس: مؤنث