ڈائرکٹ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - براہِ راست، سِیدھا۔ "بمبئی سے دمشق کے لیے پہلی مرتبہ ائیر انڈیا کی دائریکٹ سروس شروع ہوئی۔"      ( ١٩٨٣ء، کاروانِ زندگی، ٤٢٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے اسم صفت ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٩٧١ء میں "ایٹم کے ماڈل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - براہِ راست، سِیدھا۔ "بمبئی سے دمشق کے لیے پہلی مرتبہ ائیر انڈیا کی دائریکٹ سروس شروع ہوئی۔"      ( ١٩٨٣ء، کاروانِ زندگی، ٤٢٢ )

اصل لفظ: Direct