ڈائرکٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی محکمے کا سربراہ، ناظم۔ "مجھے اچانک ایک دیرینہ کر مفرما بابا جان فقو روف کا خیال آگیا روس کے اس عظیم ادارے (انسٹیٹیوٹ آف اورئینٹل سٹڈیز) کے وہ ڈائرکٹر تھے۔"      ( ١٩٨٠ء، ماہ و روز، ١٢٥ ) ٢ - فلم یا ڈرامے کا ہدایتکار۔ "میں نے اپنے دوست ایکٹر مینیجر، ڈائریکٹر، بلکہ ان کی ساری کمپنی پر لعنت بھیجی۔"      ( ١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠، ٦:٤٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٨٧٤ء میں "تاریخ سیرالمتقدمین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی محکمے کا سربراہ، ناظم۔ "مجھے اچانک ایک دیرینہ کر مفرما بابا جان فقو روف کا خیال آگیا روس کے اس عظیم ادارے (انسٹیٹیوٹ آف اورئینٹل سٹڈیز) کے وہ ڈائرکٹر تھے۔"      ( ١٩٨٠ء، ماہ و روز، ١٢٥ ) ٢ - فلم یا ڈرامے کا ہدایتکار۔ "میں نے اپنے دوست ایکٹر مینیجر، ڈائریکٹر، بلکہ ان کی ساری کمپنی پر لعنت بھیجی۔"      ( ١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠، ٦:٤٢ )

اصل لفظ: Director
جنس: مذکر