ڈائریکشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حکم، ہدایت، نگرانی۔ "انہوں نے (جبار غازی) اپنے ڈرامے ہنس پلیا کی ڈائرکشن بھی خود کی تھی۔" ( ١٩٨٤ء، کیا قافلہ جاتا ہے، ١٣٣ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٧ء کو "دنیائے تبسم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حکم، ہدایت، نگرانی۔ "انہوں نے (جبار غازی) اپنے ڈرامے ہنس پلیا کی ڈائرکشن بھی خود کی تھی۔" ( ١٩٨٤ء، کیا قافلہ جاتا ہے، ١٣٣ )
اصل لفظ: Direction
جنس: مذکر