ڈائکرومیٹ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - تین بنیادی رنگوں میں سے دو کو روک کر صرف ایک رنگ کو راہ دینے والا (مادہ) جو بلاک سازی میں استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - تین بنیادی رنگوں میں سے دو کو روک کر صرف ایک رنگ کو راہ دینے والا (مادہ) جو بلاک سازی میں استعمال ہوتا ہے۔