ڈائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رنگنے کے لیے استعمال ہونے والا رنگین مادہ یا رنگ۔ "کچھ پودوں سے اون رنگنے کی ڈائی حاصل کی جاتی ہے۔"      ( ١٩٨١ء، آسان نباتیات، ١٦٢ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رنگنے کے لیے استعمال ہونے والا رنگین مادہ یا رنگ۔ "کچھ پودوں سے اون رنگنے کی ڈائی حاصل کی جاتی ہے۔"      ( ١٩٨١ء، آسان نباتیات، ١٦٢ )

اصل لفظ: Dye
جنس: مذکر