ڈاج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھیلوں کی ایک عام اصطلاح جو اردو میں یا دانو بیچ کے مفہوم میں بات چیت میں استعمال کی جاتی ہے۔ (اردو میں دخیل یورپی الفاظ، 453)۔ ٢ - امریکی موٹر کار کی ایک قسم۔ (اردو میں داخیل یورپی الفاظ، 453)

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: Dodge
جنس: مذکر