ڈارونی
قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )
معنی
١ - ڈارون سے منسوب یا متعلق۔ "ڈاروینی نظریہ ایک بے معنی مفروضہ ہے۔" ( ١٩٧٥ء، نوائے وقت، لاہور، ٣٠ | اگست، ٦ )
اشتقاق
انگریزی سے ماخوذ اسم 'ڈارون' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'ڈارونی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "نوائے وقت لاہور" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ڈارون سے منسوب یا متعلق۔ "ڈاروینی نظریہ ایک بے معنی مفروضہ ہے۔" ( ١٩٧٥ء، نوائے وقت، لاہور، ٣٠ | اگست، ٦ )
اصل لفظ: Darvin