ڈامچا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مچان جو کھیتوں کی رکھوالی کے واسطے بناتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مچان جو کھیتوں کی رکھوالی کے واسطے بناتے ہیں۔