ڈانٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی، گھرکی، جھڑکی۔ "ہمیں ڈانٹ کھانے سے دلچسپی نہ تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٣٠ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ لفظ 'ڈپٹ' سے بنائے گئے مصدر 'ڈَپْٹَنا' کے حاصل مصدر 'ڈاٹ' کا متبادل املا ہے جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٨٦١ء میں "کلیاتِ اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی، گھرکی، جھڑکی۔ "ہمیں ڈانٹ کھانے سے دلچسپی نہ تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٣٠ )

جنس: مؤنث