ڈاچی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جو ان اونٹنی۔ "ڈاچیوں . کے گلے میں پڑی ہوئی ممیلوں کی گھنٹیوں کی آواز آتی ہے۔"      ( ١٩٧٦ء، زر گرشت، ٨٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے ١٩٧٦ء کو "زرگزشت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جو ان اونٹنی۔ "ڈاچیوں . کے گلے میں پڑی ہوئی ممیلوں کی گھنٹیوں کی آواز آتی ہے۔"      ( ١٩٧٦ء، زر گرشت، ٨٢ )

جنس: مؤنث