ڈاڑا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش، چنائی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہہ بہ تہہ باقاعدہ بندش، چنائی۔