ڈاکومنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دستاویز، تحریر، نوِشتَہ۔ "وکیل صاحب نے میرے اصرار پر آج ہی وقت بھی دے دیا۔ آج لنچ سے قبل ہی قبل وہ ڈاکومِنٹ کیا بتا رہے تھے۔" ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٢٤٤ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے اسم سے ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے (تحریراً) ١٩٨٦ء میں "انصاف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دستاویز، تحریر، نوِشتَہ۔ "وکیل صاحب نے میرے اصرار پر آج ہی وقت بھی دے دیا۔ آج لنچ سے قبل ہی قبل وہ ڈاکومِنٹ کیا بتا رہے تھے۔" ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٢٤٤ )
اصل لفظ: Document
جنس: مذکر