ڈبہ
معنی
١ - بچوں کی ایک بیماری، ڈبا۔ "محس نے اوس عارضہ کی روک کی، جس کو ذات الریہ عرف ڈبہ کہتے ہیں۔" ( ١٨٧٣ء، فسانہ معقول، ٤٩ ) ٢ - [ مجازا ] چھوٹے تنگ و تاریک فلیٹ۔ "اس کا مکان کراچی کے بے شمار چار منزلہ رہائی ڈبوں میں سے ہے۔" ( ١٩٨٦ء، فیضان فیض، ٦ )
اشتقاق
پراکرت سے ماخوذ اسم 'ڈبا' کی ایک املا 'ڈبہ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "فسانہ معقول" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں