ڈبے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ڈبا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)۔ "ریل کے ڈبے میں ایسے ہم سفر بھی تھے پہلے بھی دکن جا چکے تھے۔" ( ١٩١٦ء، پیاری زمین (ترجمہ)، ١١٤ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈبا' کی جمع 'ڈبے' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "جوگ بششٹھ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ڈبا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)۔ "ریل کے ڈبے میں ایسے ہم سفر بھی تھے پہلے بھی دکن جا چکے تھے۔" ( ١٩١٦ء، پیاری زمین (ترجمہ)، ١١٤ )
اصل لفظ: ڈَبّا
جنس: مذکر