ڈرائنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نقشہ، خاکہ یا تصویر کشی کا عمل۔ "ابتدائی دور میں پتھر پر لکھائی یا ڈرائنگ وغیرہ اُلٹی کی جاتی تھیں۔"      ( ١٩٧٨ء، آفسٹ لیتھو گرافی، ١١ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٧ء میں "جانِ عالم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نقشہ، خاکہ یا تصویر کشی کا عمل۔ "ابتدائی دور میں پتھر پر لکھائی یا ڈرائنگ وغیرہ اُلٹی کی جاتی تھیں۔"      ( ١٩٧٨ء، آفسٹ لیتھو گرافی، ١١ )

اصل لفظ: Drawing
جنس: مؤنث