ڈرائیو
معنی
١ - چلانے کا عمل، چلانا (گاڑی، ٹرین، بس، موٹر، سائیکل وغیرہ)۔ "پورے انہماک سے گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے . خیالات کا جائزہ لیا۔" ( ١٩٨٧ء، گلی گلی کہانیاں، ٩٠ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "گلی گلی کہانیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - چلانے کا عمل، چلانا (گاڑی، ٹرین، بس، موٹر، سائیکل وغیرہ)۔ "پورے انہماک سے گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے . خیالات کا جائزہ لیا۔" ( ١٩٨٧ء، گلی گلی کہانیاں، ٩٠ )