ڈرائیور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گاڑی چلانے والا۔ "میں نے بالکل سوچے سمجھے بغیر ہی کہہ دیا ڈرائیور کی ضرورت ہو گی۔"      ( ١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ٢٠٤ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٦ء میں "مضامینِ شرَر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گاڑی چلانے والا۔ "میں نے بالکل سوچے سمجھے بغیر ہی کہہ دیا ڈرائیور کی ضرورت ہو گی۔"      ( ١٩٨٦ء، دریا کے سنگ، ٢٠٤ )

اصل لفظ: Driver
جنس: مذکر