ڈرائیوری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چلانے کا عمل، گاڑی چلانے کی نوکری یا پیشہ۔ "بشیر ہی کوٹھی پر ڈرائیوری کروں گا۔" ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٥١ )
اشتقاق
Driver ڈرائِیوَر ڈَرائِیوَری
مثالیں
١ - چلانے کا عمل، گاڑی چلانے کی نوکری یا پیشہ۔ "بشیر ہی کوٹھی پر ڈرائیوری کروں گا۔" ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٥١ )
اصل لفظ: Driver
جنس: مؤنث