ڈرائیونگ
معنی
١ - مشینی گاڑی یا کار چلانے کا عمل اور فن۔ "یہاں آکر کاریں تو لے لی ہیں لیکن ڈرائیونگ میں مہارت ابھی حاصل نہیں کر پائے۔" ( ١٩٨٧ء، افکار، کراچی، ستمبر، ٦١ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "افکار، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں