ڈرپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گلوکوز (خصوصی طور پر تیار کردہ انگوری شکر کا محلول) یا کسی رقیق دوا کو بذریعہ سوئی قطرہ قطرہ مریض کے جسم میں داخل کرنے کا عمل۔ "پرائیویٹ وارڈ میں آئے دو دن ہوئے تھے کہ ڈرپ اتر گئی اور وہ تکیہ لگا کر بیٹھنے لگی۔"      ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٢٢٩ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گلوکوز (خصوصی طور پر تیار کردہ انگوری شکر کا محلول) یا کسی رقیق دوا کو بذریعہ سوئی قطرہ قطرہ مریض کے جسم میں داخل کرنے کا عمل۔ "پرائیویٹ وارڈ میں آئے دو دن ہوئے تھے کہ ڈرپ اتر گئی اور وہ تکیہ لگا کر بیٹھنے لگی۔"      ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٢٢٩ )

اصل لفظ: Drip
جنس: مؤنث