ڈرپوک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بزدل، بودا، کم ہمّت۔ "میں بے حد ڈر پوک ہوں۔"      ( ١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ٢٧٦ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'ڈرَپ' کے آخر پر 'وک' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً ١٨٨٥ء میں "فسانہ مبتلا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بزدل، بودا، کم ہمّت۔ "میں بے حد ڈر پوک ہوں۔"      ( ١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ٢٧٦ )

اصل لفظ: ڈر