ڈریس

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - مذبوحہ جانور کو پکانے کے لیے تیار کرنا، پوشاک پہننا، زخم کی مرحم پٹی کرنا سیدھا ایک قطار میں کھڑا ہونا۔ (جامع اللغات) ١ - لباس، پہننے کے کپڑے۔ "لندن کا نہایت صحیح بنا ہوا سیاہ ڈریس پہنا۔"      ( ١٩٣٠ء، مس عنبرین، ٤٢٢ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "تجلیات عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لباس، پہننے کے کپڑے۔ "لندن کا نہایت صحیح بنا ہوا سیاہ ڈریس پہنا۔"      ( ١٩٣٠ء، مس عنبرین، ٤٢٢ )

اصل لفظ: Dress