ڈسپنسر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نُسخے کو دیکھ کر دوائی بنانے والا۔ (ماخوذ: جامع اللغات)
اشتقاق
انگریزی زبان سے اسم فاعل ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
اصل لفظ: Dispenser
جنس: مذکر