ڈسپنسری

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ جگہ جہاں نسخے کے مطابق دوا بنائی جاتی ہے، دواخانہ۔ "غیر ممالک میں اکثر چھوٹے بڑے ہسپتال اور ڈسپنسریاں بنائی جاتی ہیں۔"      ( ١٩٧١ء، تعلقاتِ عامہ، ٢٦٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے اسم ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٧ء میں "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ جگہ جہاں نسخے کے مطابق دوا بنائی جاتی ہے، دواخانہ۔ "غیر ممالک میں اکثر چھوٹے بڑے ہسپتال اور ڈسپنسریاں بنائی جاتی ہیں۔"      ( ١٩٧١ء، تعلقاتِ عامہ، ٢٦٣ )

اصل لفظ: Dispensary
جنس: مؤنث