ڈنٹھلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کھیت جس میں فصل کی پیداوار کٹنے کے بعد پودوں کی جڑوں کے ڈنٹھل لگے ہوئے ہوں۔