ڈومنو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھر میں بند کمرے میں کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے ایک کھیل جو اٹھائیس مہروں سے کھیلا جاتا ہے، کھیلنے والا بساط کے نقطوں کے نشان کے رنگ سے مالا کر اپنے لیے مہرے منختب کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھر میں بند کمرے میں کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے ایک کھیل جو اٹھائیس مہروں سے کھیلا جاتا ہے، کھیلنے والا بساط کے نقطوں کے نشان کے رنگ سے مالا کر اپنے لیے مہرے منختب کرتا ہے۔