ڈونگر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پہاڑ، پربت، ٹیلا، پہاڑی علاقہ۔ "ایک تیتر کسی ڈونگر کے دامن میں . پھرتا تھا۔"      ( ١٧٦٥ء، دکنی انوار سہیلی، ٢٢٠ )

اشتقاق

پراکرت زبان کے اصل لفظ 'ڈونگرو' سے ماخوذ 'ڈونگر' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پہاڑ، پربت، ٹیلا، پہاڑی علاقہ۔ "ایک تیتر کسی ڈونگر کے دامن میں . پھرتا تھا۔"      ( ١٧٦٥ء، دکنی انوار سہیلی، ٢٢٠ )

جنس: مذکر