ڈونگیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹا سا ڈونگا۔ "سامنے گھڑا رکھا ہے آپ ہی لو، ڈونگیا تو ہے ہی نہیں?"      ( ١٩٢٩ء، ولایتی ننھی، ١٦ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت زبان کے لفظ ڈونگا کی تصغیر 'ڈونگیا' اردو میں اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٩ء کو "ولایتی ننھی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چھوٹا سا ڈونگا۔ "سامنے گھڑا رکھا ہے آپ ہی لو، ڈونگیا تو ہے ہی نہیں?"      ( ١٩٢٩ء، ولایتی ننھی، ١٦ )

جنس: مؤنث