ڈونیشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عطیہ، چندہ "میں چاہتا ہوں کہ بقدر رقم مذکورہ میری طرف سے ڈونشین سوسائٹی کے حساب میں جمع کیجیے۔" ( ١٨٦٩ء، مسافرانِ لندن، ١٩٩ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٩ء میں "مسافران لندن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - عطیہ، چندہ "میں چاہتا ہوں کہ بقدر رقم مذکورہ میری طرف سے ڈونشین سوسائٹی کے حساب میں جمع کیجیے۔" ( ١٨٦٩ء، مسافرانِ لندن، ١٩٩ )
جنس: مذکر