ڈویژنل

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - متعلق بہ تقسیم، قسمت واری یا قسمت سے متعلق۔ "اہل کاروں کی تربیت کا انتظام گورنمنٹ کمرشل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس میں کیا گیا ہے . جو مختلف ڈویژنل ضلعی اور اہم تحصیلوں کے صدر مقام پر واقع ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، مجلس زبان دفتری پنجاب، ٨ )

اشتقاق

Divisional  ڈِوِیژَن  ڈِوِیژْنَل

مثالیں

١ - متعلق بہ تقسیم، قسمت واری یا قسمت سے متعلق۔ "اہل کاروں کی تربیت کا انتظام گورنمنٹ کمرشل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس میں کیا گیا ہے . جو مختلف ڈویژنل ضلعی اور اہم تحصیلوں کے صدر مقام پر واقع ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، مجلس زبان دفتری پنجاب، ٨ )

اصل لفظ: Divisional