ڈپارٹمنٹل
معنی
١ - محکمانہ، محکمہ سے متعلق، محکمہ جاتی، جس میں بہت سے شعبے ہوں۔ "ڈپارٹمنٹ سرشتہ یا محکمہ کے لیے اردو میں عام لفظ ہے اس کا مشتق ڈپارٹمنٹل بھی رائج ہے۔" ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٨ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں