ڈپلوما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لیاقت کی سند، سرٹیفکیٹ، ڈگری سے کم درجے کی کوئی سند۔ "مگر معاف کیجیے وہ ڈپلومے کی بات میری سمجھ میں نہیں آئی۔"      ( ١٩٨٢ء، غلام عباس، زندگی، نقاب، چہرے، ٣٢٥ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٠ء میں "فسانہ آزاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لیاقت کی سند، سرٹیفکیٹ، ڈگری سے کم درجے کی کوئی سند۔ "مگر معاف کیجیے وہ ڈپلومے کی بات میری سمجھ میں نہیں آئی۔"      ( ١٩٨٢ء، غلام عباس، زندگی، نقاب، چہرے، ٣٢٥ )

اصل لفظ: Diploma
جنس: مذکر