ڈکیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قزاق، لٹیرا، بہت بڑا ڈاکو۔ "کیسے کیسے ڈکیٹ پھرتے ہیں۔"      ( ١٩٧٠ء، برشِ قلم، ٢٨٥ )

اشتقاق

پراکرت زبان کے لفظ 'ڈاک' (بمعنی ڈاکُو) کے آخر پر 'یت' بطور لاحقہ اسمیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧١٩ء میں "دیوان زادہ حاتم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قزاق، لٹیرا، بہت بڑا ڈاکو۔ "کیسے کیسے ڈکیٹ پھرتے ہیں۔"      ( ١٩٧٠ء، برشِ قلم، ٢٨٥ )

اصل لفظ: ڈاک
جنس: مذکر