ڈگرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بانس کی گول ٹوکری جو چاول آٹا وغیرہ رکھنے یا اناج کو بھوسے سے جدا کرنے کے لئے کام آتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بانس کی گول ٹوکری جو چاول آٹا وغیرہ رکھنے یا اناج کو بھوسے سے جدا کرنے کے لئے کام آتی ہے۔ a round-bottomed basket or tray (made of split bamboo; used to hold rice flour and also to winnow with)