ڈگری
معنی
١ - [ قانون ] جائیداد پر قبضہ کرنے یا اپنا روپیہ یا کسی حق کو حاصل کرنے کا سرکاری حکم، فیصلہ۔ "عدالت عظمٰی میں عدالت عالیہ کے کسی فیصلہ ڈگری، فیصلہ کن حکم یا سزا کے خلاف اپیل کی جاسکے گی، اگر فصیلہ ڈگری یا قطعی حکم باالواسطہ یا بلاواسطہ کسی ایسے دعوے یا کسی ایسے مسئلۂ جائیداد سے متعلق ہے جس کی رقم یا مالیت بھی اتنی (پچاس ہزار) ہی ہے۔" ( ١٩٧٣ء، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آئین، ١٣٢ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے اسم 'decree' کا مؤرّد ہے۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٣ء میں "انشائے بہار بے خزاں" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں