ڈگمگ
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - غیر یقینی حالت۔ ڈھلمل ڈگمگ اس کے بھاؤ اے سکھی ساجن ناسکھی ناؤ ( ١٩٨٣ء، نذر خسرو، ٢٨ )
اشتقاق
اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "دیوان بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔