ڈھائی
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - دو اور آدھا، اڑھائی۔ "میرے پاس ابھی کوئی ڈھائی تین سو روپے پاکستانی بچا ہوا تھا۔" ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٥٥ )
اشتقاق
پرکرات زبان سے ماخوذ اسم صفت ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے معنی میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دو اور آدھا، اڑھائی۔ "میرے پاس ابھی کوئی ڈھائی تین سو روپے پاکستانی بچا ہوا تھا۔" ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٥٥ )