ڈھاڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گانے بجانے والوں کی ایک ذات، ڈوم، میراثی، گویا، مسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - گانے بجانے والوں کی ایک ذات، ڈوم، میراثی، گویا، مسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی۔ ڈوم (سنسکرت) a caste of (Muhammadan) singers;  an individual of that caste;  a singer a musician