ڈھرکی
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - جولاہوں کا ایک اوزار جس سے وہ بانے کا سوت ایک طرف سے دوسرے طرف پھینکتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - جولاہوں کا ایک اوزار جس سے وہ بانے کا سوت ایک طرف سے دوسرے طرف پھینکتے تھے۔