ڈھلانی
قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )
معنی
١ - ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والو۔ "ان علاقوں کی سطح اپنی بناوٹ کے لحاظ سے ناہموار اور ڈھلانی واقع ہوئی ہے۔" ( ١٩٧٧ء، معاشی جغرافیۂ پاکستان، ٢ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم 'ڈھلان' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'ڈھلانی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٧ء کو "معاشی جغرافیۂ پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والو۔ "ان علاقوں کی سطح اپنی بناوٹ کے لحاظ سے ناہموار اور ڈھلانی واقع ہوئی ہے۔" ( ١٩٧٧ء، معاشی جغرافیۂ پاکستان، ٢ )
اصل لفظ: ڈَھلان