ڈھلوان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ناہموار، جھکواں، ڈھالو۔ "میدانوں میں مناسب نظام آبی نکاس آب و ہوا گہری تراب اور متوازن ڈھلوان زمین موجود ہوں۔"      ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٢٦ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈھال' کی تخفیف 'ڈھل' کے آگے سنسکرت سے ماخوذ لاحقۂ صفت 'وان' لگانے سے بنا۔ جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "رسالہ معارف" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ناہموار، جھکواں، ڈھالو۔ "میدانوں میں مناسب نظام آبی نکاس آب و ہوا گہری تراب اور متوازن ڈھلوان زمین موجود ہوں۔"      ( ١٩٦٧ء، عالمی تجارتی جغرافیہ، ٢٦ )