ڈھوانا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - منہدم کرانا، گرانا۔ "اسکول کی عمارت مولوی عبدالاحد نے خرید لی تھی اور اسے ڈھوا کر کٹڑہ بنا دیا تھا۔" ( ١٩٥٦ء، میرے زمانے کی دلی، ١١٥:١ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اردو مصدر 'ڈھانا' سے اردو قواعد کے مطابق تعدیہ بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - منہدم کرانا، گرانا۔ "اسکول کی عمارت مولوی عبدالاحد نے خرید لی تھی اور اسے ڈھوا کر کٹڑہ بنا دیا تھا۔" ( ١٩٥٦ء، میرے زمانے کی دلی، ١١٥:١ )
اصل لفظ: ڈھانا